عدالت علی علیہ السلام (حصہ دوم)

عدالت،  علی علیہ السّلام کی نگاہ میں :                 حضرت علی علیہ السّلام  عدالت کو ایک وظیفہ الٰہی بلکہ ناموس الٰہی سمجھتے ہیں اور آپ کو ہرگز گوارہ نہیں کہ اسلامی تعلیمات سے آگاہ مسلمان طبقاتی نظام اور بے عدالتی کو تماشائی بنادیکھتا رہے۔        امیرالمئومنین علیہ السّلام نہج البلاغہ میں فرماتے ہیں  خدا کی … عدالت علی علیہ السلام (حصہ دوم) پڑھنا جاری رکھیں